کلمے کی قسم کھا کر کہتا ہوں مجھ پر 40 روز تک کوئی تشدد نہیں ہوا،شیخ رشید

Nov 15, 2023 | 15:54:PM
کلمے کی قسم کھا کر کہتا ہوں مجھ پر 40 روز تک کوئی تشدد نہیں ہوا،شیخ رشید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور پی ٹی آئی دور حکومت میں وزیر داخلہ رہنے والے شیخ رشید کاکہنا تھا کہ کلمے کی قسم کھا کر کہتا ہوں مجھ پر 40 روز تک کوئی تشدد نہیں ہوا،جنہوں نے میرے گھر کا تالا کھلوایا انکا شکریہ ادا کرتا ہوں ،مجھے جہاں رکھا گیا وہاں زرا بھی تشدد نہیں کیا گیا ۔ 

ساق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو جعلی خبر دینے کا شوق ہے،پولیس اور تمام لوگوں کو معاف کرتا ہوں،کلمے کی قسم کھا کر کہتا ہوں مجھ پرچالیس روز تک کوئی تشدد نہیں ہوا،جنہوں نے میرے گھر کا تالا کھلوایا ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں،شیخ رشید نے کہا کہ مجھے جہاں رکھا گیا وہاں زرا بھی تشدد نہیں کیا گیا ۔

یہ بھی پرھیں :شوہر سے تنہائی میں ملاقات کرائی جائے، بشریٰ بی بی