عالمی سیاست میں تبدیلی،چینی صدر 6 سال میں پہلی بار امریکا پہنچ گئے

Nov 15, 2023 | 12:30:PM
عالمی سیاست میں تبدیلی،چینی صدر 6 سال میں پہلی بار امریکا پہنچ گئے
کیپشن: file
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عالمی سیاست میں تبدیلی،چینی صدر 6 سال میں پہلی بار امریکا پہنچ گئے۔

چین کے صدر شی جن پنگ ایشیا پیسفک اکنامک کارپوریشن اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا کے شہر سان فرانسسکو  پہنچ گئے۔6 برسوں میں چین کے صدر کا یہ پہلا دورہ امریکا ہے جہاں صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔

ضرور پڑھیں:اسرائیل کا الشفا اسپتال پر بڑا حملہ،ٹینک کمپلیکس میں داخل

چین اور امریکا کے صدر کی ملاقات میں اسرائیل فلسطین جنگ، یوکرین جنگ اور اقتصادی صورتحال پربھی بات کیے جانے کا امکان ہے۔