لاہور میں باپ بیٹا  قتل۔۔

Nov 15, 2021 | 11:21:AM
لاہور،فائرنگ،پولیس، قتل،ملزم
کیپشن:  ہسپتال میں لاشیں پڑی ہیں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) لاہور کے علاقہ رام گڑھ میں مخالفین کی فائرنگ سے باپ بیٹا  جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق  لاہور کے علاقےمغلپورہ رام گڑھ بازارمیں دہرےقتل کی واردات پیش آئی، ملزموں کی  فائرنگ سے50سالہ حامدشاہ اور25فرخ جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ سےایک شخص زخمی ہوا جس کوہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ  پولیس نےلاشیں قبضےمیں لےکرکارروائی شروع کردی۔

پولیس کے مطابق ملزم جائےوقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،فائرنگ کاواقعہ ذاتی رنجش کا لگتا ہے،کارروائی شروع کر دی گئی ہے جلد ملزموں کو گرفتار کر لیں گے۔

یہ بھی دیکھیں: ٹیم سیمی فائنل ہار گئی مگر کپتان جیت گئے۔بڑا انعام بابر اعظم کے نام