حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) حکومت نے عوام کو ریلیف دے دیا، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹرکمی کی گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 5 روپے فی لیٹر کمی گئی۔
پٹرول کی نئی قیمت 409.78 روپے فی لٹر مقرر جبکہ ڈیزل 409.58 روپے فی لٹر ہوگیا۔