عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟وزیراعظم نے منظوری دیدی
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)وزیراعظم شہبازشریف نے عید الفطرکے موقع پر2 چھٹیوں کی منظوری دے دی ۔
جمعہ 20 مارچ اور ہفتہ 21 مارچ کو عید کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں اشیاءِ خورونوش کا وافر ذخیرہ موجود ،کسی بھی چیز کی قلت نہیں: وزیراعظم کو بریفنگ
22 مارچ کو اتوار اور پیر 23 مارچ کویوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی اس طرح اتوار 22 مارچ اور 23 مارچ کی تعطیل کو ملاکر کل 4 چھٹیاں ہوجائیں گی۔