گلوکارہ حمیرا ارشد کی والدہ کی حالت تشویشناک،ہسپتال داخل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)گلوکارہ حمیرا ارشد کی والدہ کی حالت تشویشناک ہو گئی ۔
حالت تشویشناک ہونے پر انہیں جناح ہسپتال لاہور داخل کرا دیا گیاہے۔
حمیرا ارشد نے اپنے مداحوں سے والدہ کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بشنوئی گینگ نے گلوکار بادشاہ کوسنگین نتائج کی دھمکی دیدی
واضح رہے کہ حمیرا ارشد کی والدہ کو ایک عرصہ سے کینسر کا عارضہ لاحق ہے۔