ایم ڈی پی ٹی وی کو عہدے سے ہٹانے کا کیس، نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

Mar 15, 2024 | 10:20:AM
ایم ڈی پی ٹی وی کو عہدے سے ہٹانے کا کیس، نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری) سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے کیس میں نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 21 مارچ کو سماعت کرے گا جبکہ جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس نعیم اختر افغان بنچ میں شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیے: احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس،عمرایوب خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عطاء الحق قاسمی کو عہدے سے ہٹانے کیساتھ متعلقہ وزراء سے واجبات لینے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد عطاء الحق قاسمی، پرویز رشید، اسحاق ڈار اور فواد حسن فواد نے نظرثانی کی استدعا کر رکھی ہے۔