عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری۔پی آئی اے نے بڑا اعلان کردیا

Mar 15, 2022 | 10:42:AM
عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری پی آئی اے کا بڑا اعلان
کیپشن: عمرہ زائرین فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(  مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے عمرہ زائرین کے لئےکرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

 تفصیلات  کے مطابق پی آئی اے نے مدینہ، جدہ کا دوطرفہ کرایہ 95 ہزار 628 کردیا، اس سے قبل مدینہ، جدہ دو طرفہ کرایہ 1 لاکھ سے زائد تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ کون ؟نام سامنے آ گیا

پی کے 9759 لاہور سے جدہ، پی کے 9741 اسلام آباد سے جدہ جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے جبکہ پی کے 9731 کراچی سے جدہ، پی کے 9735 پشاور تا جدہ کی پروازوں کے کرایوں میں 5 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر۔دیور نے بھابھی اور تین بچوں کو قتل کردیا