جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی غزہ میں دہشتگردی ، بمباری میں 2بچوں اورخاتون سمیت 5افراد شہید

Jun 15, 2026 | 21:22:PM
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی غزہ میں دہشتگردی ، بمباری میں 2بچوں اورخاتون سمیت 5افراد شہید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی غزہ میں دہشت گردی ، بمباری میں 2بچوں اورخاتون سمیت 5افراد شہید ہوگئے

جنگ بندی کے باوجود قابض اسرائیل کی غزہ میں دہشت گردی جاری ہے،صیہونی فوج نے غز ہ میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا،بمباری میں 2بچوں اورخاتون سمیت 5افراد شہید ہوگئے۔

صیہونی فوج نے فضائی حملوں میں غزہ میں متعددمقامات پر بمباری کی۔

یہ بھی پڑھیں :  ایران امریکا معاہدے پر ابتدائی دستخطی عمل میں  کس کس کے دستخط ہوئے ؟جانئے