فاسٹ بالر حارث کی قومی اسمبلی کی تقریب میں شرکت

کفایت علی

Jun 15, 2023 | 16:05:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف نے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر قومی اسمبلی کا اجلاس دیکھا۔حارث رؤف نے بچوں کی تعلیم اور خواتین کی تعلیم کے سلسلے میں منعقد تقریب میں بھی شریک ہوئے،حارث رؤف کو پارلیمنٹ ہاؤس کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔