لیاری میں  جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملہ ،3عہدیدار زخمی 

Jul 15, 2026 | 00:37:AM
لیاری میں  جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملہ ،3عہدیدار زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مبشرحسین) کراچی کے علاقے لیاری میں  جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملے میں 3 عہدیدار معمولی زخمی ہوگئے۔

پولیس  ذرائع  کے مطابق  زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا،زخمیوں کی شناخت عبدالباقی حسین ،غلام مصطفی اور محمد کے نام سے ہوئی۔ 

ذرائع کے مطابق  واقعہ کے بعد پولیس موقع جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، جبکہ شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں مزید تحقیقات جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری  رہے گا؟محکمہ موسمیات کا ہنگامی الرٹ

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: