ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ؛ پاکستانی کیوئسٹ محمد حمزہ الیاس سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Jul 15, 2023 | 20:41:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

24نیوز: پاکستان کے سنوکر پلئیر محمد حمزہ الیاس سعودی عرب میں ہونے والی ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

تفصلات کے مطابق  چیمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں محمد حمزہ الیاس نے انڈیا کے دھرو پٹیل کو ہرایا ۔  سیمی فائنل کے لئے محمد حمزہ الیاس کا مقابلہ جرمنی کے الیگزینڈر سے جاری ہے۔