وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا دورہ جھنگ منسوخ

Jul 15, 2023 | 15:39:PM
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا دورہ جھنگ منسوخ
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف (فائل فوٹو)
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کو آج جھنگ کا دورہ کرنا تھا جسے موسمم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو جھنگ میں 1244 میگا واٹ حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کا افتتاح کیلئے جانا تھا لیکن موسم کی خرابی کے باعث یہ دورہ منسوخ کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے: پرویز خٹک کو مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا گرین سگنل مل گیا

اس کے بعد وزیر اعظم گورنرہاؤس سے اولڈ ایئرپورٹ کی بجائے 96 ایچ ماڈل ٹاؤن روانہ ہوگئے۔