پنجاب میں ضمنی انتخابات: وزارت داخلہ کا بڑا فیصلہ

Jul 15, 2022 | 14:49:PM
پنجاب ضمنی الیکشن،وزارت داخلہ،فوج،تعیناتی،فیصلہ
کیپشن: وزارت داخلہ نے باضابطہ آرڈر جاری کر دیئے ہیں/ فائل فوٹو، گوگل سورس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) وزارت داخلہ نے پنجاب میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پنجاب کے سات حلقوں میں پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فوج کی تعیناتی کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل 220 کے تحت کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دے دیا

فوجی اور رینجرز راولپنڈی، خوشاب، بھکر، فیصل آباد، شیخوپورہ اور جھنگ میں تعینات کی جائے۔ وزارت داخلہ نے باضابطہ آرڈر جاری کر دیئے ہیں۔

 ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ہنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں سیکیورٹی کی فراہمی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا۔