پتا نہیں کیا ہو نے وا لا ہے ۔۔حریم شا ہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔۔ویڈیو وا ئرل

Jul 15, 2021 | 20:18:PM
پتا نہیں کیا ہو نے وا لا ہے ۔۔حریم شا ہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔۔ویڈیو وا ئرل

(ما نیٹر نگ ڈیسک)ٹک ٹا ک سٹا ر اور حا ل ہی میں پی پی کے رکن اسمبلی سے شا دی کا دعوی کر نے والی حریم شاہ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہیں پریشان حال اور مشکل میں دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:طلاق کے بعد عا مر خا ن کی کرن را ئو کے ساتھ مو ج مستیاں۔۔ڈا نس کی نئی ویڈیو سا منےآگئی

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ترکی کے کسی بیوٹی سلون میں موجود ہیں اور اپنے بالوں کو  کلر کروا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جھولا ٹو ٹنے سے دو خوا تین چھ ہزار فٹ کی بلندی سے گرنے کے باوجو د زندہ مگر کیسے ۔۔دیکھئے ویڈیو

حریم شاہ کا اپنی ویڈیو میں کہنا ہے کہ ’وہ اس وقت بیوٹی سلون میں موجود ہیں اور یہاں کے سٹاف کو اردو سمجھ میں آ رہی ہے اور نہ انگریزی، اگر بیوٹی سلون کے عملے کو انگریزی آتی تو وہ اپنی ٹوٹی پھوٹی انگریزی سے ہی عملے کو بات سمجھا دیتیں، اُنہیں اسٹاف کے ساتھ بات کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے، ابھی تک کی ساری بات بھی اُنہوں نے عملے کو اشاروں میں سمجھائی ہے۔

حریم شاہ کا اپنے بالوں کے لیے پریشان ہوتے ہوئے ویڈیو میں کہنا ہے کہ ’پتہ نہیں آ ج اُن کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ منال خان کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل