اداکارہ منال خان کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Jul 15, 2021 | 19:30:PM
 اداکارہ منال خان کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کسی تعا رف کی محتا ج نہیں۔حا ل ہی میں ان  کی مزاحیہ اسنیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق منال خان اس ویڈیو میں  نجی ٹی وی شو میں ہونے والے ایک مزاحیہ سین کی پیروڈی کرتے دکھائی دے رہی ہیں۔

منال خان اس مزاحیہ پیروڈی ویڈیو میں فہد مصطفیٰ سے گاڑی کی فرمائش یہ کہتے ہوئے کررہی ہیں کہ مجھے کار کا بہت شوق ہے بس مجھے کار دے دیں۔

ادا کا رہ منال خان نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ واقعی مزاحیہ ہے، اور میری یہ ویڈیو تمام اسنیک ویڈیو کے فالوورز کے نام ہے۔

دوسری جا نب اداکارہ نے مداحوں کو یہ خوشخبری بھی سنائی کہ اسنیک ویڈیو اکاؤنٹ پر ان کے 2 لاکھ فالوورز مکمل ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:طلاق کے بعد عا مر خا ن کی کرن را ئو کے ساتھ مو ج مستیاں۔۔ڈا نس کی نئی ویڈیو سا منےآگئی