اومی کرون کا شکار ماہرہ خان سے متعلق اہم خبر آگئی 

Jan 15, 2022 | 18:43:PM
نامور اداکارہ، ماہرہ خان، اومی کرون، شکست
کیپشن: ماہرہ خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے اومی کرون کو شکست دے دی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنا ہیئرسٹائل تبدیل کروایا ہے۔ماہرہ خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں اپنے بالوں کی ٹریمنگ کے لیے گئی تھی، پہلے میں نے اپنے ہیئر سٹائلسٹ سے اپنے بالوں کو گلابی رنگنے کے لیے کہا اور وہ پریشان ہوگئے کہ میں کیا کروانا چاہ رہی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ ’ا±س کے بعد، میں نے ٹرمنگ کروائی، واپس گھر آگئی تو امّی نے مجھے دیکھتے ہی کہا ’یا اللّہ۔ماہرہ نے یہ بھی بتایا کہ ’ا±نہوں نے کبھی سکول اور کالج میں بھی اپنے بال کلر نہیں کروائے۔ا±نہوں نے مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ’حال ہی میں میرا اومی کرون ٹیسٹ منفی آیا ہے اور میں اب انتہائی مثبت زندگی گزار رہی ہوں۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ سنی لیون شارک مچھلیوں میں گھر گئیں۔۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، مداح پریشان