پی ایس 18 گھوٹکی اوباڑو، آزاد امیدوار جام مہتاب ڈہر کامیاب قرار

Feb 15, 2024 | 19:53:PM
پی ایس 18 گھوٹکی اوباڑو، آزاد امیدوار جام مہتاب ڈہر کامیاب قرار
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جہانگیر عالم) سندھ سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 18 گھوٹکی اوباڑو کے تمام 188 پولنگ اسٹیشنز سے آج ہونیوالی پولنگ کے غیرحتمی نتائج موصول ہوگئے ہیں۔

موصول ہونیوالے غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار جام مہتاب ڈہر 57 ہزار 8 سو 78 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔

یہ بھی پڑھیے: پی پی 89 بھکر، کامیاب آزاد امیدوار امیر محمد خان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار شہریار شر 55 ہزار 6 سو 78 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔