بلاول بھٹو زرداری سے کوآرڈینیشن کمیٹی ارکان کی ملاقات 

Feb 15, 2024 | 17:55:PM
بلاول بھٹو زرداری سے کوآرڈینیشن کمیٹی ارکان کی ملاقات 
کیپشن: بلاول بھٹو سے کوآرڈینیشن کمیٹی کے ارکان ملاقات کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے اراکین نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری سے کوآرڈینیشن کمیٹی کے ارکان نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی،کمیٹی اراکین نے سیاسی جماعتوں کے رابطوں کی صورتحال سے آگاہ کیا،ملاقات کرنے والوں میں قمر زمان کائرہ، سید مراد علی شاہ، نواب ثنااللہ زہری، شجاع خان، سعید غنی، ندیم افضل چن اور بہادر خان سیہڑ شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اورنج لائن اور میٹرو میں سفر کرنیوالوں کیلئے بری خبر