لڑکی نے چھیڑ چھاڑ کرنیوالے لڑکے کو گولی ماردی

Feb 15, 2022 | 12:22:PM
لڑکی چھیڑ چھاڑ ، گولی ماردی
کیپشن: لڑکی نے چھیڑ چھاڑ کرنیوالے لڑکے کو گولی ماردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مردان میں لڑکی سے چھیڑ چھاڑ لڑکے کو مہنگی پڑ گئی ۔لڑکی نے فائرنگ کرکے بیس سالہ نوجوان کو زخمی کردیا۔


تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے کاٹلنگ میں16 سالہ لڑکی نے چھیڑ چھاڑ کرنے پر لڑکے کو سبق سکھا دیا ۔لڑکی نے فائرنگ کرکے20 سالہ لڑکے کو زخمی کردیا ۔لڑکی کے بھائی نے تھانہ کاٹلنگ میں مقدمہ درج کرادیا ۔

یہ بھی پڑھیں:قدرت کا کرشمہ ۔ فٹ بالر آپریشن کے بعد مادری زبان بھول کر فرفر انگریزی بولنے لگا