پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مثبت اختتام

Dec 15, 2023 | 18:23:PM
پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مثبت اختتام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروباری کا مثبت اختتام ہوا۔

حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں، ایک کے بعد ایک اچھی خبر آنے لگی، ڈالر کا ریٹ مزید کم ہوا اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروباری ہفتے کے آخری روز کا مثبت اختتام ہوا، 100 انڈیکس 679 پوانٹس کے اضافے کے ساتھ 66 ہزار 130 کی سطح پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: روپیہ تگڑا، ڈالر مزید سستا ہو گیا

سٹاک مارکیٹ میں 2 سال بعد 2 ارب کے قریب حصص کا لین دین کیا گیا، آج 29 ارب 97 کروڑ مالیت کے 1 ارب 74 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوا، 100 انڈیکس