ڈینگی وائرس ایک اور قیمتی زندگی نگل گیا

Dec 15, 2023 | 10:03:AM
ڈینگی وائرس ایک اور قیمتی زندگی نگل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چوہدری) ڈینگی وائرس ایک اور قیمتی جان نگل گیا، واہگہ کے راہائشی 25 سالہ احد دم توڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق شہربھرمیں ڈینگی کے وار جاری، 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار کے 25 نئے مریض رپورٹ ہوئے،ذرائع کے مطابق ڈینگی بخار میں مبتلا 74 مریض بدستور ہسپتالوں میں زیر علاج  ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مچھروں کی افزائش  جاری ہے ،مزید 137 مقامات س سے لاروا برآمد ہوا ہے جسے تلف کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:معروف بھارتی اداکار کو دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی کرنی پڑی