تھرپارکر: آسمانی بجلی گرنے سے 47 بکریاں ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز)تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 47 بکریاں ہلاک ہوگئیں، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ گاؤں شھمیر وکیہ میں پیش آیا۔
انہوں نے بتایا کہ بکریاں کھلے میدان میں موجود تھیں کہ آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگئیں۔
یہ بھی پڑھیں :خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹرگرکرتباہ