خیبرپختونخوا : سیلاب سے تباہی، ایک ہی خاندان کے40 افراد لقمہ اجل بن گئے

Aug 15, 2025 | 22:04:PM
خیبرپختونخوا : سیلاب سے تباہی، ایک ہی خاندان کے40 افراد لقمہ اجل بن گئے
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )خیبرپختونخوا میں کرائوڈ برسٹ، بارشوں، سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، ایک ہی خاندان کے چالیس افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

خاندان کے سربراہ نے بتایا کہ وہ اپنے بیٹے کو لینے اسلام آباد گیا تھا لیکن جب گھر واپس پہنچاتو صرف ایک بھائی بچا تھا جبکہ ایک بھائی اور بیٹا میرے ساتھ تھا۔

خاندان کے دیگر چالیس افراد اس سیلاب کی نظر ہوگئے ہیں، اب پورے خاندان میں، فقط میں، میرا یہ بیٹا اور دو بھائی رہ گئے ہیں، جو سیلاب کے وقت گھر نہیں تھے ۔

یہ بھی پڑھیں :خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹرگرکرتباہ