بھارت نےشبمن گل کو ٹی ٹونٹی ٹیم کا بھی کپتان بنانے پر غور شروع کر دیا

Aug 15, 2025 | 10:29:AM
بھارت نےشبمن گل کو ٹی ٹونٹی ٹیم کا بھی کپتان بنانے پر غور شروع کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارتی سلیکٹرز شبمن گل کو ٹی 20 ٹیم کا بھی کپتان بنانے پر غور کرنے لگے۔

شبمن گل کو روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد ٹیسٹ میں قیادت سونپی گئی، ٹیم نے انگلینڈ میں سیریز 2-2 سے برابر کرلی۔

بھارتی بیٹر کی قائدانہ صلاحیتوں سے سلیکٹرز کافی متاثر دکھائی دے رہے ہیں، اس وجہ سے وہ انھیں ٹی 20 ٹیم میں واپس لانے کا سوچ رہے ہیں۔

اس کے علاوہ، شبمن گل کو آئندہ ماہ یواے ای میں شیڈول ایشیا کپ کے لیے کپتان بنانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:لیجنڈز لیگ: پاکستان کیخلاف 1 اوور میں 10 وائیڈ بالز پر اینٹی کرپشن کا آسٹریلوی بولر سے رابطہ