اداکارہ ا شنا شاہ نے یوم آزادی پر  اقلیتوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہو ئے بڑا اعلا ن کر دیا

Aug 15, 2021 | 22:56:PM
اداکارہ ا شنا شاہ نے یوم آزادی پر  اقلیتوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہو ئے بڑا اعلا ن کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ اشنا شاہ نے پاکستان کے یوم آزادی پر  اقلیتوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہو ئے بڑا اعلا ن کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اشنا شاہ نے کہا کہ وہ اس وقت یوم آزادی منائیں گی جب پاکستان کی اقلیتوں کو ان کے معاشی، جسمانی اور مذہبی تحفظ کے ساتھ ساتھ ان سے کیے گیے سول لبرٹیز دینے کے عہد کو پورا کیا جائے گا، یہ وعدے ہی اس ملک کی بنیاد ہیں۔

انھوں نے اس موقع پر  طویل پوسٹ شیئر  کی جس میں تحریر ہے کہ انسانوں کے بنائے گئے ظالمانہ قوانین جن کا ہدف اقلیتیں ہیں ان سے چھٹکارا حاصل کریں، اور ان لوگوں کی سرزنش کریں جو کہ اقلیتوں کو ہراساں کرتے ہیں یا ان کا دل دکھاتے اور ان کے کاروبار کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

  پوسٹ پر  مدا حو ں اور شوبز اداکاروں نے اشنا شاہ کے ریمارکس کو  سرا ہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دولہا کا ایسا شا ندا ر استقبال آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو گا۔۔ویڈیو وا ئرل