گوجرخان:بیٹے نے60 سالہ باپ کو  چھریاں مار کر قتل کردیا

Aug 15, 2021 | 11:49:AM
 گوجرخان:بیٹے نے60 سالہ باپ کو  چھریاں مار کر قتل کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کے علاقے جبر میں قتل کی لرزہ خیز واردات، بیٹے نے60 سالہ باپ کو گھر میں سوتے ہوئے گردن پر چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ملزم ناصر نے اپنے 60 سالہ والد کو قتل کیا ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، مقتول نے مبینہ طور پر نافرمانی کے باعث اپنےبیٹے کو عاق کررکھا تھا۔لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا َ

یہ بھی پڑھیں:  نور مقدم قتل کیس،فزیوتھراپی سینٹر کے مالک سمیت 6 افراد گرفتار