نور مقدم قتل کیس،فزیوتھراپی سینٹر کے مالک سمیت 6 افراد گرفتار

Aug 15, 2021 | 11:36:AM
نور مقدم قتل کیس،فزیوتھراپی سینٹر کے مالک سمیت 6 افراد گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز)نور مقدم قتل کیس میں رات گے اسلام آباد پولیس کے چھاپے ، فزیوتھراپی سینٹر کے مالک ڈاکٹر طاہر سمیت 6 افراد گرفتار . 

تفصیلا ت کے مطابق گرفتار افراد میں زخمی امجد بھی شامل ہے جسے ملزم ظاہر  جعفرنے چھری مار کر زخمی کیا تھا ، امجد کا گزشتہ ہفتے پولیس بیان ریکارڈ کرچکی ہے ، شدید زخمی ہونے کی وجہ سے پولیس نے امجد کی گرفتاری کو التوا میں رکھا تھا۔ پولیس کے مطابق 6ملزمان پر شواہد چھپانے کا الزام ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: موذی وبا کورونا سےمزید67افراد جاں بحق