موذی وبا کورونا سےمزید67افراد جاں بحق

Aug 15, 2021 | 09:23:AM
موذی وبا کورونا سےمزید67افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے  پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز  ملک بھر میں مزید67افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کورونا مریضوں کے 3ہزار711نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 6.8فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں54ہزار204افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے3ہزار711افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.    


 یہ بھی پڑھیں : یوم آزادی : برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا