میگنیفیسنٹ پنجاب ٹورازم انٹرن شپ پروگرام فیز ٹو شروع کرنے کا فیصلہ

Apr 15, 2026 | 20:47:PM
میگنیفیسنٹ پنجاب ٹورازم انٹرن شپ پروگرام فیز ٹو شروع کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے)پنجاب حکومت نے میگنیفیسنٹ پنجاب ٹورازم انٹرن شپ پروگرام فیز ٹو شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 فیز ٹو میں 2000 انٹرنز کو شامل کیا جائے گا، چار بیچز میں ہر بیچ 500 انٹرنز پر مشتمل ہوگا، پہلے مرحلے میں 1000 انٹرنز کو شامل کیا گیا۔

 انٹرنز کو 360 ملین روپے وظیفہ دینے کی تجویز ہے۔ آئی ٹی آلات و سافٹ ویئر پر 80 ملین روپے خرچ ہوں گے۔سروسز کی مد میں 40 ملین روپے مختص، نوجوانوں کو عملی تربیت فراہم کی جائے گی۔

پروگرام کا مقصد سیاحت کے شعبے کو فروغ اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دینا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستانی وفد ایران پہنچ گیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: