فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستانی وفد ایران پہنچ گیا
کیپشن: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی استقبال کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمد منصور) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد ایران پہنچ گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی اعلیٰ سطح کےوفد میں شامل ہیں ۔ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ مصالحتی کوششوں کا حصہ ہے۔
الجزیرہ کے مطابق پاکستانی وفد امریکا کا پیغام ایران کو پہنچائے گا،مذاکرات کے دوسرے دورپر بھی بات ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی نئی قیمت آ گئی