میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے، بھارت سے میچ پر پاکستانی شائقین کے تبصرے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی 7 وکٹوں سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین سرگرم ہوگئے۔
Match jeeten ya haren, jang to hum he jeetay thy :)
— Ruthless tweets (@ruthless_umair) September 14, 2025
.
.
.
.
.#meme #post #Tweet
روایتی حریف کے ہاتھوں شکست کے بعد بھی پاکستانی شائقین مایوس نہ ہوئے اور سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیے اور بھارتیوں کو رواں سال مئی کے مہینے میں پاک فوج کے ہاتھوں عبرتناک شکست اور 0-6 یاد دلادی، ایک صارف نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا کہ 'میچ جیتے یا ہاریں، جنگ تو ہم جیتے ہیں۔
Ap logon ko ek bar phir se bata du k asal jang to hum he jeetay the
— Marium (@_miumm) September 14, 2025
ایک اور صارف نے لکھا کہ ' آپ لوگوں کو ایک بار پھر سے بتادوں کہ اصل جنگ تو ہم ہی جیتے ہیں، ایک صارف نے ایکس پر پوسٹ کیاکہ 'میچ ہار گئے تو کیا ہوا جنگ تو ہم جیتے ہیں نا۔
یہ بھی پڑھیں :قومی سپنر ابرار احمد ایشیا کپ کے بعد دلہن گھر لائیں گے