سیلابی صورتِحال کے باعث ملک بھر میں ٹرینیں تاخیر کا شکار

Sep 14, 2025 | 22:28:PM
سیلابی صورتِحال کے باعث ملک بھر میں ٹرینیں تاخیر کا شکار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ملک میں سیلابی صورتِ حال کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں، کراچی سے ریلوے ترجمان کے مطابق گرین لائن ایکسپریس ساڑھے 3 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہو گی۔ 

ریلوے ترجمان کے مطابق گرین لائن ایکسپریس 10 کے بجائے رات ڈیڑھ بجے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گی۔

واضح رہے کہ سیلابی صورتِ حال کے باعث ٹرین سروس متاثر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :قومی سپنر ابرار احمد ایشیا کپ کے بعد دلہن گھر لائیں گے