ایشیا کپ:بھارت کیخلاف میچ میں پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ میں پاکستانی سکواڈ میں ایک تبدیلی کیے جانے کا امکان ہے۔
قومی سکواڈ میں صفیان کی جگہ حارث روف کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے، ٹیم میں تبدیلی کے حوالے سے آفیشلی کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:قومی سپنر ابرار احمد ایشیا کپ کے بعد دلہن گھر لائیں گے