سندھ میں سی این جی سٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

Sep 14, 2023 | 18:59:PM
سندھ میں سی این جی سٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ
کیپشن: سی این جی پمپ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ میں گیس بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا،گیس بحران کی وجہ سے سندھ میں تمام سی این جی سٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام سی ین جی سٹیشنز ہفتہ 16 ستمبر 08 بجے صبح سے پیر 18 ستمبر صبح 08 بجے تک 48 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی انتخابات90 دنوں میں کرانے کی درخواست، سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی