سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کا فیصلہ؟نگران حکومت کا بڑا اعلان

Sep 14, 2023 | 17:34:PM
سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کا فیصلہ؟نگران حکومت کا بڑا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نگران حکومت نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے پر غور شروع کردیا، پنشن ختم کرنے کا منصوبہ سابقہ حکومت کا بھی تھا،کیا  نگران حکومت پنشن ختم کرنے جا رہی ہے، ریٹائرسرکاری ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، مزید جانئیے۔