صدر زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمانی گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمانی گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، ذرائع کے مطابق اجلاس آج رات 10 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔
ادھر فریال تالپور کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی پارلیمانی گروپ آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی چاہتا ہے،مذکورہ رپورٹ پر اراکین اسمبلی کی رائے جاننے کیلئے صدر آصف زرداری نے اجلاس طلب کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے امتحانات ملتوی کر دیئے