اسسٹنٹ کمشنرایچ آر نے ڈیلی ویجرز کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی منظوری پر ڈی سی لاہور نے ڈیلی ویجرز کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہنرمند ڈیلی ویجرز کی روزانہ کی اجرت ایک ہزار 975 ،ماہانہ 45 ہزار 945 مقرر، نیم ہنرمند افراد کی روزانہ کی اجرت ایک ہزار 558 ، ماہانہ 43 ہزار 108 روپے مقرر کر دی گئی ۔ نان اسکلڈ افراد کی روزانہ کی اجرت ایک ہزار 538 جبکہ ماہانہ 40 ہزار مقرر کی گئی ہے ۔ پنجاب حکومت نے چند روز قبل تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے امتحانات ملتوی کر دیئے