روس کا یوکرین کے شہروں کیف اور چورنومورسک پر حملہ، 8 افراد ہلاک

Nov 14, 2025 | 19:27:PM
روس کا یوکرین کے شہروں کیف اور چورنومورسک پر حملہ، 8 افراد ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)روس نے رات گئے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور چورنومورسک شہر پر حملے کیے، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔

کیف سے یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے کیف میں 22 مقامات کو نشانہ بنایا ہے،حکام کا مزید کہنا ہے کہ حملے میں رہائشی عمارتوں، اسپتالوں، سفارتی مشنز اور دکانوں کو نشانا بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کرتباہ