24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 600 افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجا گیا

Nov 14, 2025 | 09:35:AM
24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 600 افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 11 ہزار 600 افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجا گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 16 لاکھ 96 ہزار افغان مہاجرین اپنی سرزمین پر واپس جا چکے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:ایک اور طیار ہ گر گیا

تفصیلات کے مطابق اب بغیر پاسپورٹ اور ویزا کے پاکستان میں داخلہ ممکن نہیں ہوگا۔