پارٹنر سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی کا اعلان 

Nov 14, 2025 | 09:32:AM
پارٹنر سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی کا اعلان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن  نےپارٹنر سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی کا اعلان کر دیا۔
اس سے قبل پیف کے ماتحت سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی نہیں ہوا کرتی تھی۔
سکول کے اوقات کار بھی تبدیل کرکے 8:45سے ڈیڑھ بجے کردیئے گئے۔
جمعہ کے روز چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوا کرے گی۔
نئے اوقات کار اطلاق 15 اپریل 2026 تک رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:یورپی یونین کو دھچکا، نیٹو ممبر کا منجمند روسی اثاثوں پر یوکرین کو قرض دینے سے انکار