ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے پر غور شروع

Nov 14, 2023 | 16:58:PM
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے پر غور شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز) ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے پر غور شروع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں ناقص کارگردگی پر پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا دوبارہ سے جائزہ لینے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے، کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے کی تجویز بھی سامنے آگئی۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم کی کپتانی پر تنقید، رمیز راجہ برس پڑے

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کوچ ، کپتان اور منیجر رپورٹ کے بعد اہم فیصلے کئے جائیں گے، سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے کئی کھلاڑی پہلی ہی اعتراضات اٹھا چکے ہیں، کنٹرکٹ میں شامل کھلاڑیوں کی کیٹگریز میں بھی رد و بدل کی تجویز ہے۔