پی ٹی آئی لانگ مارچ ،فیصل آباد میں تعلیمی ادارے بند 

Nov 14, 2022 | 21:30:PM
پی ٹی آئی لانگ مارچ ،فیصل آباد میں تعلیمی ادارے بند 
کیپشن: طالبات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے مارچ کے پیش نظر پیر اور منگل کو فیصل آباد میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کے روٹ پر سکولوں کو بھی 11 بجے چھٹی کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے،اس سے پہلے احتجاج کے باعث تین دن تک راولپنڈی کے تعلیمی ادارے بند کئے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: طارق ٹیڈی کے علاج کیلئے ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم تشکیل