پُرتشدد جرائم ، امریکہ میں 10 بھارتی شہری گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ایف بی آئی نے پرتشدد جرائم میں ملوث 10 بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیاہے۔
ایف بی آئی کی جانب سے یہ کارروائیاں امریکی ریاست میساچوسٹس، کین ٹکی، میزری اور اوہائیو میں کی گئیں۔
حکام کے مطابق ملزمان پر مسلح ڈکیتیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
کارروائیاں اس لیے کی گئیں تاکہ سٹور کلرک یہ دعویٰ کرسکیں کہ وہ پرتشدد جرائم کا نشانہ بنے اور اس کی بنیاد پر وہ امیگریشن فوائد حاصل کرسکیں۔
دوسری طرف امریکہ میں بھارتیوں کو اس عمل پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف بھی سلمان علی آغا کے حق میں بول پڑے