ضمنی الیکشن والے اضلاع میں تقررو تبادلوں پر پابندی

Mar 14, 2024 | 10:50:AM
 ضمنی الیکشن والے اضلاع میں تقررو تبادلوں پر پابندی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر)الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن والے اضلاع میں تقررو تبادلوں پر پابندی لگادی۔
الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ہونے پر پابندی عائد کی،ضمنی الیکشن والے حلقوں میں کوئی ترقیاتی سکیم کااعلان نہیں ہو سکے گا۔

الیکشن کمیشن کےمطابق کوئی بھی حکومت یا عوامی نمائندہ ترقیاتی سکیم کا اعلان نہیں کرسکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر مزید سستا ہو گیا