گورنر خیبر پی کے نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)گورنر خیبر پی کے نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ،صوبائی اسمبلی کے انتخابات 28 مئی کو ہوں گے۔
گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کےلیے 28 مئی کی تاریخ دی ہے۔