یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

Jun 14, 2023 | 13:11:PM
یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم) یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ 

مہنگائی سے تنک عوام کو ریلیف مل گیا، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن حکام نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے کی کمی کی گئی جبکہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 37 روپے سے 59 روپے تک فی لیٹر کمی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ محسن نقوی ہسپتالوں کی بہتری کیلئے پیش پیش ،فوری اقدامات کی ہدایت