شہر لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار

Jun 14, 2023 | 10:08:AM
 شہر لاہور کا موسم بھی کنفیوز، کبھی گرمی کبھی ہواؤں کا رخ تیز، ملے جلے موسم کی رت لاہور شہر میں چھا گئی ہے۔ ہلکی ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی محسوس کی گئی۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)لاہور شہر میں ہلکی ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی محسوس کی گئی۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ 

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری جبکہ کم سے کم 26 ڈگری ریکارڈ کیا جانے کا امکان ہے۔

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سمندری طوفان کا خطرہ، حفاظتی اقدامات نہ کیے جانے سے ہزاروں زندگیاں داؤ پرلگ گئیں

شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 117ریکارڈ، شاہدرہ 169، مال روڈ پر آلودگی کی شرح 124ریکارڈ، یوایس قونصلیٹ 117، ڈی ایچ ائیر میں شرح 98ریکارڈ کی گئی۔