نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق اہم خبر

Jun 14, 2022 | 15:36:PM
نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق اہم خبر
کیپشن: سابق وزیراعظم نوازشریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)برطانیہ میں مقیم پاکستان کے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو ڈاکٹروں نے وطن واپسی سےروک دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں نے میاں نواز شریف کو علاج مکمل ہونےتک غیرضروری سفرسےگریزکی ہدایت کی گئی ہے۔

معالجین نے یہ مشورہ برطانیہ میں نیاکورونا سب ویرینٹ سامنے آنے کے بعد دیا۔

یہ بھی پڑھیں:فلیٹ ٹائر جلد ماضی کا حصہ ہونگے، ٹیسلا نے نئے ماڈل میں ایئرلیس ٹائر متعارف کروا دئیے

 واضح رہے کہ پاسپورٹ اجرا کے بعد توقع کی جارہی تھی کہ نوازشریف واپس آجائیں گے لیکن فی الحال ان کی وطن واپسی کا امکان ختم ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول و ڈیزل کی قیمت میں مزید کتنا اضافہ ہو گا؟