ادا کا رہ اشنا شاہ کی بولڈ تصویریں انٹر نیٹ پر چھا گئیں

Jun 14, 2021 | 23:47:PM
ادا کا رہ اشنا شاہ کی بولڈ تصویریں انٹر نیٹ پر چھا گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کی نئی تصویروں نے سوشل میڈیا پر نیا پینڈورا با کس کھول دیاہے۔سو شل میڈیا صا رفین ان تصا ویر پر اپنے اپنے اندا ز سے تبصرے کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکا رہ اشنا شا ہ نے لال ساڑھی میں سلور کی چوڑیاں پہنی اپنی بولڈ تصاویر شیئر کیں جسے ساتھی اداکاراوں نے بھی بہت پسند کیا۔اداکارہ کی جانب سے تصویروں کے سامنے آنے کے بعد سے ہی ان کے مداحوں کے کمنٹس کا تانتا بندھ گیا۔
اشنا شاہ کی ان تصاویر پر صبا قمر اور کبریٰ خان، آئمہ بیگ، ثنا فخر اور صبور علی بھی ان کی خوبصورتی کی دیوانی ہوگئی ہیں۔انہوں نے مختلف ایموجیز کے ذریعے ان کی خوبصورتی کو سراہا۔

View this post on Instagram

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

واضح رہے کہ اشنا شاہ کی ادا کا ر عمرا ن عبا س سے شا دی کے چرچے بھی سو شل میڈیا کی زینت بنے ۔

یہ بھی پڑھیں:مساج سنٹر پر چھاپہ۔۔شرمناک انکشافات۔۔ ویڈیو وائرل